مکرم محترم صاجزادہ مرزا حنیف احمد صاحب نے اپنے دلی ذوق و غیر معمولی شوق سے قریباً 20 برس کی طویل محنت سے حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کی تحریرات سے اقتباسات جمع کرکے حضرت مسیح موعود علیہ السلا م کی فہم قرآن کی بابت تعلیم مرتب کی ہے۔ اس کتاب میں آپ نے 10...
Um die Kreuzigung Jesu ranken sich Mythen, die den Lauf der Geschichte prägten. Das gesamte theologische Gebäude des Christentums gründet auf die Vorstellung, dass Jesus15 am Kreuz starb, um hernach lebendig in den Himmel aufzufahren. Auch die Mehrheit der...
نمائندگان جماعت سے ایک اہم خطاب
حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کے الہامات، کشوف اور رویائے صادقہ کےمجموعہ تذکرہ کو 1935ء میں پہلی دفعہ دفتر نظارت تالیف کی طرف سے حضرت صاجزادہ مرزا بشیر احمد صاحب کی نگرانی میں شائع کیا گیا تھا۔ دوسرا ایڈیشن 1956 میں سامنے آیا۔ ایڈیشن سوم 1969 جبکہ تذکرہ...
حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام نے اپنی تصنیف لطیف آئینہ کمالات اسلام کے عربی حصہ میں ایک قصیدہ حضرت نبی کریم ﷺ کی مدح میں 70 اشعار پر مشتمل درج فرمایا ہے جس کے اعلیٰ معانی اور عمدہ ، دلچسپ ، عجیب و غریب اور فصیح الفاظ رب کریم کے عطا کردہ تھے، اس قصیدہ کی...
الوصیت۔ 1905 میں لکھی گئی اس کتاب کے عنوان کے لیے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا یہ لفظ ہے۔ وہ اعلان کرتا ہے کہ اس نے خدا سے سیکھا ہے کہ اس کی موت قریب ہے، لیکن اس کے پیروکاروں کو غمزدہ نہیں ہونا چاہئے۔ جس طرح خدا نے مسیح موعود کی پوری زندگی میں ہمیشہ اپنی...
ایک عرب صاحب علم و فضل محمد بن احمد مکّی شعب عامر مکّہ معظّمہ کے رہنے والے تھے وہ ہندوستان کی سیاحت کر رہے تھے جب انہیں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے دعوی کی خبر پہنچی وہ قادیان تشریف لائے اور حضورؑ کے دست مبارک پر بیعت کی اور کچھ عرصہ قادیان میں آپ کی صح...
n. V.
Die Geschichte der Menschheit ist auch die Geschichte von Propheten, die erschienen sind, um die Menschheit zu Gott zu führen. In Ansprachen legten sie Beweise für ihre Anliegen vor, verkündeten Prophezeiungen, die in Erfüllung gegangen sind, und verwiesen...
Keine Beschreibung verfügbar.
آپ ؓ بالکل ابتدائی ایام میں ہی حضرت مسیح موعودعلیہ السلام کی بیعت میں آگئے۔ اور پھر اپنی نوکری چھوڑ کر قادیان حاضرہوگئے اور تادم حیات اپنے آقا سے جدا ہونا پسند نہ کیا۔آپ اردو،عربی اورفارسی وغیرہ میں تحریر و تقریر کے ماہر تھے اور دیگر خدا داد قابلیتوں کے سات...
جلسہ سالانہ وغیرہ کے مواقع پر قادیان دارالامان میں کثرت سے وارد ہونے والے مسیح پاک ؑکے مہمانوں ، نومبائعین اور پرانے احمدیوں کے استفادہ و رہنمائی کے لئے مرتب کئے گئے مختصر کتابچہ میں قادیان کے مقدس اور اہم تاریخی مقامات کے حوالہ سے ضروری تاریخی اور بنیادی م...
ملفوظات سے مراد حضرت بانی جماعت احمدیہ، مرزا غلام احمد قادیانی، مسیح موعود و مہدی معہود علیہ السلام کا وہ پاکیزہ اور پُرمعارف کلام ہے جو حضورؑ نے اپنی مقدس مجالس میں یا جلسہ سالانہ کے اجتماعات میں اپنے اصحاب کے تزکیہ نفس، ان کی روحانی اور اخلاقی تربیت، خدات...
حضرت صاجزادہ مرزا بشیر احمد رضی اللہ عنہ نے 1939ء میں منائی جانے والی خلافت جوبلی کے موقع پر یہ کتاب تصنیف فرمائی تھی کہ سلسلہ احمدیہ کی تاریخ اور سلسلہ کی غرض و غایت اور سلسلہ کے مستقبل کے متعلق قارئین کو طویل علمی بحثوں میں الجھے بغیر یکجائی طور پر ضروری...
نور فاؤنڈیشن کی طرف سے الحافظ ابو عبداللہ محمد بن یزید القزوینی ابن ماجہ کی مرتب کردہ سنن کا اردو ترجمہ تیار کیا ہے، جسے نظارت نشر واشاعت قادیان نے فضل عمر پریس سے شائع کیا ہے۔ ترجمہ کرنا اور خصوصاً مذہبی کتاب کا ترجمہ کوئی آسان کام نہیں ہوتا، کیونکہ مذہبی...
n. V.
نور فاؤنڈیشن لندن کی طرف ابوالحسین مسلم بن حجاج بن مسلم القشیری کی مرتب کردہ صحیح کا اردو ترجمہ تیار کیا ہے، جسے امام مسلم نے تین لاکھ احادیث میں سے کڑی جانچ پڑتال کے بعد مکمل کیا تھا۔ اس ترجمہ کو 15 جلدوں میں شائع کیا گیا ہے۔ ترجمہ کرنا اور خصوصاً مذہبی کت...
مکرم مربی صاحب نے بہت محنت سے جماعت احمدیہ کے تعارف کے حوالہ سے ضروری معلومات اور اساسی تفصیلات پر مشتمل قریباً ایک ہزار صفحات کی یہ کتاب مرتب کی جس نے جماعت احمدیہ عالمگیر کے بابرکت نظام کا مکمل ڈھانچہ قارئین کے لئے سمجھنا آسان کردیا ہے۔ مختلف ابواب میں تق...
احمدیت، یا حقیقی اسلام پہلی بار 1924 میں شائع ہوئی تھی اور اس کے بعد سے کئی بار شائع ہوئی ہے۔ یہ لندن میں "سلطنت کے اندر رہنے والے مذاہب کی کانفرنس" میں پڑھے گئے ایک لیکچر کا ایک توسیعی مقالہ ہے۔ یہ مقالہ مکمل طور پر خدا کے تصور، انسان کے ساتھ اس کے تعلق او...
n. V.
ملفوظات سے مراد حضرت بانی جماعت احمدیہ، مرزا غلام احمد قادیانی، مسیح موعود و مہدی معہود علیہ السلام کا وہ پاکیزہ اور پُرمعارف کلام ہے جو حضورؑ نے اپنی مقدس مجالس میں یا جلسہ سالانہ کے اجتماعات میں اپنے اصحاب کے تزکیہ نفس، ان کی روحانی اور اخلاقی تربیت، خدات...
خطبات جمعہ ۱۹۱۶ء تا ۱۹۱۷ء
n. V.
n. V.
Der Glaube an eine Endzeit, in der ein Messias oder Reformer die Menschheit erlöst, ist Bestandteil fast jeder Religion. Häufig sind diese Vorstellungen verknüpft mit abergläubischen Mythen, die in ihrer Irrationalität schwer ernst zu nehmen sind. Der Autor...
نظام خلافت کی اہمیت و افادیت کا جتنا بھی تذکرہ کیا جائے کم ہے، اور اس موضوع کی دہرائی جہاں نئی نسل کی حفاظت اور بہتری کی ضامن ہے وہاں پرانے لوگوں کے لئے ازدیاد ایمان اور روحانی ترقی کے اگلے زینوں تک پہنچانے کا باعث ہوتی ہے۔ زیر نظر کتاب جماعت احمدیہ برطانیہ...
محضرنامہ وہ اہم تاریخی دستاویز ہے جو جماعت احمدیہ نے ۱۹۷۴ء میں پاکستان کی قومی اسمبلی کے پورے ایوان پر مشتمل خصوصی کمیٹی کے سامنے اپنے مسلمان ہونے، ا پنے بنیادی عقائد کی وضاحت اور جماعت پر لگائے گئے بے بنیاد الزامات کی تردید کے لئے پیش کی تھی۔
صفدر نذیر گولیکی، (شاہد) مربی سلسلہ۔ نصیر احمد انجم، استاذ جامعہ احمدیہ
حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ نے یہ معرکۃ الآراء لیکچر اور انقلاب انگیز تقریر مورخہ 26 فروری 1945ء کو احمدیہ ہوسٹل واقع 23 ڈیوس روڈ لاہور میں احمدیہ انٹر کالیجئیٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام مختلف مذاہب کے لوگوں کے اجتماع میں ارشاد فرمائی۔ یہ تقریر قریبا اڑھائ...
حضرت صاجزادہ مرزا بشیر احمد رضی اللہ عنہ نے 1953 میں ختم نبوت کی حقیقت کے بیان میں یہ کتاب تصنیف فرمائی تھی کیونکہ جماعت احمدیہ کے خلاف پھیلائی جانے والی غلط فہمیوں میں سے یہ غالباً سب سے بڑا اور شرانگیز بہتان یہی ہے کہ نعوذ باللہ جماعت احمدیہ ختم نبوت کی م...